the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)چار گھنٹوں کے بعد آندھرا پردیش کابے نہ اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ اس اجلاس کی خوبی یہ ہے کہ اس اجلاس میں ملک میں پہلی مرتبہ آئی پاڈ اور پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ چنانچہ اس اجلاس



میں آندھرا پردیش میں تلگو دیشم پارٹی کی اقتدار پر آنے کے سو دن اور اسکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس میں آندھرا پردیش کے نئے صدر مقام ‘ وزیر اعلی کے اڑیسہ اور چھتیس گڑھ کے دورہ اور دیگر امور سے متعلق بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.